10 Best Anti Aging Foods For Your Younger And Glowing Skin

Advertisements

 Best Anti-Aging Foods For Your Younger And Glowing Skin

Maintaining youthful and glowing skin involves a combination of factors, including a healthy lifestyle, proper skin care, and a balanced diet. While there’s no single food that can magically reverse the aging process, certain foods are rich in vitamins, antioxidants, and nutrients that can support skin health and contribute to a youthful appearance. Here are 10 foods to include in your diet for younger and glowing skin:

Advertisements
Berries

Berries like blueberries, strawberries, and raspberries are packed with antioxidants that help protect the skin from free radical damage and promote collagen production.

Fatty Fish

Salmon, mackerel, and sardines are high in omega-3 fatty acids, which can help reduce inflammation and keep skin moisturized.

 

ایسی 10 فوڈز جو آپ کو رکھیں ایک طویل عرصے تک جوان اور خوبصورت

آج کل کی اس مصروف دنیا میں درست طریقے سے خوراک نہ کھانے کی وجہ سے لوگ اپنی عمر سے پہلے ہی بوڑھے دکھائی دینے لگتے ہیں اس لیے اج کے اس ٹاپک میں ہم اپ کو دس ایسی فوڈز کے بارے میں بتائیں گے جن کا استعمال کر کے آپ اپنی عمر سے 10 سال جوان نظر آئیں گے کیونکہ آپ کی جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کی خوراک بہت زیادہ اہم کردار ادا کرتی ہے یہ 10 فوڈز آپ کی سکن کو جوان اور خوبصورت بنائیں گے تو آئیے شروع کرتے ہیں سب سے پہلی فوڈ سے

ایوکاڈو
ایوکاڈو وزن کو گین کرنے میں مدد کرتا ہے اور یہ ان لوگوں کیلیے بھی بہترین ہے جو کمزور ہیں اور اپنا وزن بڑھانا چاہتے ہیں ،کیونکہ اس میں وافر مقدار میں پیڈ کنٹینٹس موجود ہوتے ہیں، روزانہ ایک ایوکاڈو کھانا آپ کے کولیسٹرول لیول کو متوازن کرتا ہے اور سکن کو دوبارہ سے بنانے کے عمل یعنی سکن ری جنریشن پراسس میں بھی مددگار ہوتا ہے یہ آپ کی باڈی کو وٹامن سی پوٹاشیم اور اینٹی اکسیڈنٹ مہیا کرتا ہے اس کے علاوہ یہ فولک ایسڈ سے بھی بھرپور ہوتا ہے اگر پ ایوکاڈو کا جوس پینا پسند کرتے ہیں تو سب سے بہترین ہے جوس بنانے کے لیے آپ ایک ایوکاڈو کو مکسر میں ڈالیں اور اس میں ایک گلاس دودھ ڈال کر ایک سے دو چمچ چینی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں ایوکاڈو جوس تیار ہے ایو کارڈو کا جوس پینے سے ایوکاڈو کا اثر دگنا ہو جاتا ہے ۔

بیریز
بلیو بیریز ،بلیک پیریز،ریڈ بیریز آپ کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں کیونکہ ان میں اینٹی اکسیڈنٹ وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو کہ آپ کو سیل ڈیمج سے محفوظ رکھتے ہیں اس کے علاوہ بیریز کو کھانے سے آپ کو جوڑوں میں سوجن اور جوڑوں میں درد جیسے مسائل کا سامنا بھی نہیں کرنا پڑتا ڈاکٹروں کا کہنا ہے بیریز کھانے سے آپ پیشاب سے متعلق بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

گاجر/ کیرٹس
یہ سبزی اپ کی انکھوں کی حفاظت کرتی ہے کیونکہ کیرٹس میں بیٹا پروٹین پایا جاتا ہے جو آپ کے جسم میں وٹامنز میں تبدیل ہو جاتا ہے جو آپ کی انکھوں میں موجود ریٹینا کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے اس کے علاوہ یہ آپ کی جلد کو فوٹو ایجنگ سے محفوظ رکھتا ہے اور جھریوں کو بھی دور کرتا ہے یاد رکھیں کہ گاجر کو زیادہ دیر تک پکا کر نہیں کھانا چاہیے ایسا کرنے سے گاجر میں موجود وٹامن ضائع ہو جاتے ہیں

سیسٹرس فروٹس/ کھٹے میٹھے پھل
سیٹرس فروٹس یہ کھٹے پھل وٹامن سی اور فولک ایسڈ کا بنیادی سورس ہے یہ آپ کے جسم میں ہائی کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اگر آپ ان کا استعمال لگاتار کرتے ہیں تو یہ سرکولیٹری پرابلمز ہارٹ کنڈیشنز اور جوڑوں کے درد جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں اگر آپ روزانہ ایک لیمو پانی میں نچوڑ کر پییں تو اس سے آپ کی باڈی ڈی ٹکسیفائیڈ ہوتی ہے اور آپ کے جسم کو ضروری نیوٹرینس ملتے ہیں

گارلک /لہسن
اگر اپ کو لہسن کا صحیح استعمال پتہ ہے تو آپ کئی قسم کے انفیکشن سے محفوظ رہ سکتے ہیں لہسن سب سے اچھی اینٹی ایجنگ سورسز میں سے ایک ہے کیونکہ اس میں اینٹی بائیوٹک خصوصیات موجود ہوتی ہیں جو جسم سے کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے بلڈ سرکولیشن کو بہتر بناتا ہے اور یہ آپ کو کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بھی محفوظ رکھتا ہے آپ روزانہ صبح خالی پیٹ لہسن کی ایک ڈلی کو کھانے کی عادت ڈال لیں

زیتون کا تیل
م زیتون کا تیل جو صحت مند خوراک کا بہت اہم حصہ ہے آپ اس کو اپنے جلد کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں یہ الفا لائنو لائنک ایسڈ کا بنیادی ذریعہ ہے جو آپ کی سکن کو ہائیڈریٹ اور ٹون رکھنے میں مدد گار ہے،اپنی جلد سے جھریوں کو دور کرنے کےلئے زیتون کے تین سے چار قطروں کو اپنی ہتھیلی پر ڈال کر رات کو سونے سے پہلے اپنی جھریوں والی جگہ پر لگا بہت جلد اس سے آپ کو فرق نظر آئے گا۔

ٹماٹر
ٹماٹر نہ صرف ہماری صحت کے لیے ہی فائدے مند نہیں ہوتے ہیں بلکہ ہماری سکن کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہوتے ہیں ان کے اندر وٹامن اے وٹامن سی اور فولک ایسڈ موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ ان میں اینٹی اکسیڈنٹس بھی موجود ہوتے ہیں یہ آپ کے جلد کو خطرناک ریڈی ایشنز سے محفوظ رکھتے ہیں اور آپ کی جلد پر ہونے والے انفیکشنز کو بھی ختم کر دیتے ہیں ٹماٹر کا اگر ماسک بنا کر استعمال کیا جائے تو یہ سکن کے لیے اور بھی زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے اس سے آپ کی سکن پر موجود جھریوں اور داغ دھبوں کا خاتمہ ہوتا ہے۔

مچھلی
مچھلی آپ کو عمر کے ہر حصے میں فائدہ ہی فائدہ مہیا کرتی ہے کسی بھی عمر میں مچھلی کھانے سے کوئی بھی نقصان نہیں ہوتا فش اومیگا 3 اور فیٹی ایسڈ کا بہت اچھا ذریعہ ہے یہ آپ کی سکن کیئر کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہوتی ہے اس میں پائے جانے والے اجزاء آپ کی سکن سے رنکلز کو قدرتی طور پر ختم کرتے ہیں۔

ہلدی
ہلدی اپنی افادیت کی وجہ سے دنیا بھر میں بہت مشہور ہے کیونکہ یہ آپ کے کھانوں میں استعمال ہو کر آپ کے کھانوں کو صحت مند بناتی ہے اس میں اینٹی کینسر ڈائجیسٹو اور اینٹی انفلامیٹری پراپرٹیز پائی جاتی ہیں یہ آپ کی باڈی میں انرجی فراہم کرتی ہے اور آپ کی جلد سے ایجنگ داغ دھبوں کو بھی ختم کرتی ہے۔

ایلو ویرا جل
ایلو ویرا صرف ہماری جلد کے لیے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ یہ ہماری صحت کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہوتا ہے اس میں بہت سارے منرل اینٹی اکسیڈنٹس اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں آپ ایلو ویرا جل کو ڈائریکٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں اپنی جلد سے جھریوں اور داغ دھبوں کو ختم کرنے کے لیے یا اس کی ڈرنک بنا کر بھی پی سکتے ہیں یہ آپ کی باڈی سے فالتو اور فاضل مادوں کو باہر نکالتا ہے اور آپ کے جسم کو صحت مند رکھنے میں مددگار ہوتا ہے اگر آپ ان دس فوڈز کو اپنی روزانہ لائف میں استعمال کرتے ہیں تو اپ ایک مہینے کے اندر ہی اپنے سکن اور اپنی صحت میں زبردست تبدیلی محسوس کریں گے۔

Advertisements

 

Nuts and Seeds

Almonds, walnuts, flaxseeds, and chia seeds are rich in essential fatty acids, vitamins, and minerals that support skin health.

Avocado

Avocado is loaded with healthy fats and vitamin E, which can help hydrate the skin and maintain its elasticity.

Leafy Greens

Spinach, kale, and other leafy greens are excellent sources of vitamins A and C, which are essential for skin repair and collagen production.

Sweet Potatoes

These are rich in beta-carotene, which is converted to vitamin A in the body. Vitamin A is essential for skin cell production and repair.

Tomatoes

Tomatoes contain lycopene, an antioxidant that helps protect the skin from sun damage and premature aging.

Oranges and Citrus Fruits

These fruits are high in vitamin C, which plays a crucial role in collagen production and skin elasticity.

Green Tea

Green tea is rich in antioxidants called polyphenols, which have anti-inflammatory and anti-aging properties.

Dark Chocolate

Dark chocolate with a high cocoa content contains flavonols that may improve skin hydration and protect it from UV damage. Consume it in moderation.

In addition to incorporating these foods into your diet, remember to stay hydrated by drinking plenty of water, getting enough sleep, and protecting your skin from excessive sun exposure by using sunscreen. Also, avoid smoking and limit alcohol consumption, as they can accelerate skin aging.

Lastly, consult with a healthcare professional or dermatologist if you have specific concerns about your skin’s health and aging. They can provide personalized advice and treatment options to address your unique needs.