What Happens If You Drink Milk After Eating Fish?

Advertisements

What Happens If You Drink Milk After Eating Fish?

Many dietary practices and food combinations have been subjects of curiosity and debate over the years. One such topic that has garnered attention is the combination of milk and fish in a single meal. Does drinking milk after eating fish lead to adverse effects on digestion or health? In this article, we will explore this age-old question, backed by scientific insights and expert opinions.

Advertisements

The Milk and Fish Debate

For generations, there has been a belief that consuming milk and fish together can lead to digestive problems, skin issues, or even be considered harmful from a cultural or religious perspective. However, it’s important to note that this belief lacks strong scientific evidence to support it.

 

 

 

مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے کیا ہوتا ہے

چہرے پر سفید دھبے پڑنے کی بیماری کو بحریہ برس کی بیماری کہتے ہیں موسم سرمہ میں جہاں مچھلی کھانے کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے وہیں دسترخوانوں پر اس بحث کی واپسی بھی ہوتی ہے کہ کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے جسم پر سفید نشان پڑ سکتے ہیں اور مچھلی کھانے والوں کو ہمیشہ کی طرح ہی تلقین کی جاتی ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ کا استعمال ہرگز نہیں کرنا جدید میڈیکل سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے حکمت میں کسی بھی غذا کے تین خواص ہوتے ہیں یعنی گرم سرداور نورمل کیونکہ مچھلی کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ حکمت کہتی ہے کہ سرد اور گرم تاثیر والی چیزیں ایک ساتھ کھانے سے ان کا رد عمل ظاہر ہوتا ہے جو جسم میں سفید دھبوں کے علاوہ مختلف اقسام کے بخار کی شکل اختیار کر سکتا ہے اس لیے یونانی طب کا فلسفہ بھی یہی کہتا ہے

کہ دودھ اور مچھلی کا ایک ساتھ استعمال بہرے یا برص کا سبب بن سکتا ہے اس لیے روایتی طور پر مچھلی کھانے سے پہلے یا بعد میں دودھ نہیں پیا جاتا اور مریض وغیرہ کوکھانے سے منع کیا جاتا ہے البتہ اگر ہم غذائیت اور ہاضمے کے عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کو دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ مچھلی دودھ دونوں ہی پروٹین سے بھرپور غذائیں ہیں انہیں ایک ساتھ کھانے کے نتیجے میں ہمارے نظام ہاضمہ کو ذیادہ محنت کرنا پڑتی ہے مطلب ان دونوں غذاؤں کو ہضم کرنے کے لیے ہمارے معدے کو ایک ساتھ دو طرح کی رطوبتیں خارج کرنا پڑتی ہیں اس کا پہلا اثر ہمارے ہاضمے پر بھی پڑھ سکتا ہے اور دوسرا ہمارے مدافتی نظام پر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کچھ خاص قسم کی مچھلی کھانے سے جسم پر سفید نشان پڑتے ہیں لیکن اس بات کی بھی تحقیق کرنا ابھی باقی ہے جدید میڈیکل سائنس کے مطابق اس مرض کا تعلق دودھ یا مچھلی کے ساتھ کھانے سے نہیں بلکہ اس کا کسی بھی کھانے پینے ماہرین کا کہنا اپ کا مدافتی نظام خود سے ہی میلانن کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے لگ جاتا ہے یاد رہے کہ میلانن جلد کے وہ سیلز ہوتے ہیں جو جلد کو رنگت دیتے ہیں وہ اینٹی بائٹیز جلد پر اس جگہ پر میلانن مادی پر حملہ کرتے ہیں وہاں جلد کی رنگت ختم ہو جاتی ہے

جو ہمیں سفید کی صورت میں نظر اتی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ مختلف سالوں کے باعث لوگوں کو جلد کے الائچز ہو سکتے ہیں اور جن افراد کو برس کی بیماری لاحق ہے ان کو ڈاکٹر سے مشورہ کیے بغیر کوئی بھی علاج نہیں کروانا چاہیے جہاں تک جدید سائنس کا تعلق ہے تو ابھی تک ایسا کوئی مصدقہ سائنسی مطالعہ سامنے نہیں آیا تو یہ ثابت کردے کہ مچھلی کھانے سے پہلے یا بعد میں دودھ پینے سے جسم پر کوئی اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ اس وقت ایسی بہت سی غذائیں دستیاب ہیں جن میں بیک وقت مچھلی دہی اور شامل ہوتے ہیں انہی غذاؤں کو دل کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے بھی مفید پایا گیا ہے کھانے پینے کی چیزوں کے مجموعے کے حوالے سے بنی ہوئی تصوراتی کہانیاں کوئی نئی بات نہیں کھانے پینے کی چیزوں کے حوالے سے معاشرے میں عجیب و غریب کہانیاں کرنے کو ملتی ہے لیکن سائنسی لحاظ سے لوگ انہیں سمجھنے سے آج بھی کاسر ہیں ان حقائق کی روشنی میں مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے صحت کے مسائل پیدا ہونے والا مقروزہ بے بنیاد ثابت ہوتا ہے

Advertisements

Digestive Compatibility

Digestion involves complex processes in the stomach and intestines, and various enzymes are responsible for breaking down different types of foods. Milk is known to be a rich source of calcium and protein, while fish provides essential nutrients such as omega-3 fatty acids and lean protein. When consumed together, these foods are unlikely to cause significant disruptions in the digestive process for most individuals.

Timing Matters

One aspect to consider is the timing of consuming milk after eating fish. Some experts suggest waiting for a reasonable interval between the two. While specific timeframes vary, recommendations often range from a couple of hours to up to eight hours. This waiting period is believed to allow for the separate digestion of fish and milk, potentially reducing the likelihood of any digestive discomfort.

Cultural and Religious Beliefs

In some cultures and religions, there are dietary restrictions and beliefs regarding the combination of certain foods, including milk and fish. These practices are often deeply rooted in tradition and vary widely from one culture to another. It’s essential to respect and understand these customs and beliefs when discussing dietary choices.

Expert Opinions

Health experts and nutritionists generally agree that for most people, drinking milk after eating fish is safe and does not pose significant health risks. However, individual sensitivities or allergies to specific foods may vary. It’s crucial to listen to your body and make dietary choices that align with your personal preferences and any known food sensitivities.

Conclusion

While the idea of drinking milk after eating fish has generated debate and cultural practices over the years, scientific evidence suggests that, for most individuals, it is a safe dietary practice. Digestion is a complex process, and the simultaneous consumption of milk and fish is unlikely to cause any adverse effects. However, respecting cultural or religious beliefs and understanding individual sensitivities is equally important when making dietary choices. As with any dietary decision, it’s wise to consult with a healthcare professional or nutritionist for personalized guidance if you have concerns about your diet.