The Vital Role of Vitamin B12 in Promoting Optimal Health

Advertisements

The Vital Role of Vitamin B12 in Promoting Optimal Health

 

Vitamins play a pivotal role in maintaining our overall health and well-being, and among them, vitamin B12 holds a special place. Often referred to as the “energy vitamin,” vitamin B12 is a water-soluble nutrient that plays a crucial role in numerous bodily functions. In this article, we will delve into the importance of vitamin B12 for our health and explore its diverse contributions to our well-being.

Advertisements
1. Essential for Red Blood Cell Formation

Vitamin B12 is a key player in the production of red blood cells, which are responsible for transporting oxygen from the lungs to every cell in our body. Adequate levels of vitamin B12 are essential to prevent anemia, a condition characterized by fatigue, weakness, and decreased energy levels.

2. Nervous System Support

The nervous system relies heavily on vitamin B12 for its proper functioning. This vitamin helps maintain the protective covering of nerve cells, known as the myelin sheath, which ensures efficient communication between nerve cells. A deficiency in vitamin B12 can lead to nerve damage and neurological symptoms such as numbness, tingling, and difficulty with coordination.

 

Advertisements

 

3. DNA Synthesis

Vitamin B12 is involved in the synthesis of DNA, the genetic material present in every cell. This process is crucial for cell division, growth, and repair. Proper DNA synthesis is essential for maintaining healthy skin, hair, and nails, as well as supporting the immune system’s ability to fend off infections.

4. Mood Regulation

Emerging research suggests a connection between vitamin B12 and mood regulation. Low levels of vitamin B12 have been associated with an increased risk of mood disorders such as depression and anxiety. While the exact mechanisms are still being studied, maintaining adequate levels of vitamin B12 may contribute to mental well-being.

 

وٹامن بی 12 ہماری صحت کیلئے کیوں اتنا ضروری ہے؟

 

وٹامنز ہماری باڈی کی گروتھ اور ڈیولپمنٹ کے لیے بہت ضروری نیوٹرینٹس ہوتے ہیں اور انہی میں سے ایک وٹامن ہوتا ہے وٹامن بی 12 جو وٹامن بی کمپلیکس کا ایک وٹامن ہے اسے قوبالامن بھی کہا جاتا ہے یہ واٹر سولیبل وٹامن ہے جو باڈی سٹور نہیں رہتا اور باڈی اسے پرڈیوس بھی نہیں کرتی اس لیے اسے فوڈ سورسز اور سپلیمنٹس کے ذریعے لیا جاتا ہے اور باڈی میں اس کی مناسب مقدار کو مینٹین رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اس وٹامن کی انسانی جسم کے لیے امپورٹنس جانے تو یہ وٹامن بی 12 سینٹرل نروس سسٹم کے ڈیولپمنٹ میں بھی یوز ہوتا ہے جو آر بی سی کی فارمیشن کے لیے بھی ضروری ہوتا ہے لڑکے /لڑکیاں ہیلتھی رہیں ان کیلئے وٹامن بی 12 ضروری ہے کیونکہ اگر باڈی میں اتنا وٹامن بی 12 نہ ہو تو نارمل ریڈ بلڈ سیل پروڈکشن کم ہو جاتا ہے بیگانوپلاسٹک اینیمیا کا روپ بھی لے سکتا ہے جسسے اینیمیا میں لارج ابنارمل اور امیچور ریڈ بلڈ سیلز یعنی کہ آر بی سی بننے لگتے ہیں۔

وٹامن بی 12 وٹامن بی 9 کے ساتھ مل کر کام کرنے لگتا ہے تاکہ آر بی سی سیلز بنانے میں ہیلپ کر سکے اور آئرن کی فنکشننگ بھی باڈی میں بہتر بنائی جا سکے باقی وٹامنز کی ہی طرح یہ وٹامن بھی فوڈ کو یعنی کاربوہائیڈریٹس کو گلوکوز میں کنورٹ کرنے میں مدد کرتا ہے جس سے انرجی پروڈیوس ہوتی ہے اور اسی انرجی کے دم پر ہی باڈی کے سارے فنکشن چلا کرتے ہیں، یہ ایسا اہم وٹامن ہے جو ہیلتھی سیلز مینٹین رکھنے کے لیے ضروری ہے اور باڈی کے جینیٹک مٹیریل ڈی این اے اور ار این اے کے پروڈکشن میں بھی مدد کرتا ہے یہ وٹامن وٹامن بی 6 اور بی 9 کے ساتھ مل کر ہومو سیسٹین آمئینو ایسڈ کے بلڈ لیولز کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ اتنا امپورٹنٹ ٹاسک اس لیے ہے کہ یہ ہومو سیسٹین کا ہائی لیول دل کی بیماریوں سے ریلیٹڈ ہوتا ہے اور اس کے لیولز کو کنٹرول کرنے میں وٹامن بی 12 کنٹریبیوٹ کرتا ہے اتنا ہی نہیں وٹامن بی 12 بون ہیلپ یعنی کہ ہڈیوں کی مضبوطی کو بھی سپورٹ کرتا ہے اور اسٹیوپروسس سے بچاتا ہے اسٹیوپروسس ایک بون ڈیزیز ہے جو بون منرل ڈینسٹی اور بون ماس ڈکریز ہونے سے ہڈیوں کی طاقت کم ہو جاتی ہے اور فریکچر کا خطرہ کافی زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

لیکن وٹامن بی 12 اگر باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو اس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے وٹامن بی 12 مسکولر ڈی جنریشن کے رسک کو بھی کافی کم کر دیتا ہے یہ ایک ایسی آئی ڈیزیز ہوتی ہے جو مینلی سینٹرل ویژن کو افیکٹ کرتی ہے موڈ کو بہتر بنانے میں بھی اس وٹامن کا رول ہوتا ہے کیونکہ یہ میٹابولزم کو تیز کرتا ہے جو موڈ کو ریگولیٹ کرتا ہے ,وٹامن بی 12 برین ایٹرافی سے بچانے میں ہیلپ کرتا ہے برین ایٹرافی کا مطلب برین میں نیورانز کا لاس ہونا ہے اور اس وجہ سے میموری لاس ہونا یا ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ کافی زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

وٹامن بی 12 ہماری سکن ،بالوں اور ناخنوں کو بھی ہلیتھی رکھتا ہے اور اس کی کمی سے کئی بیماریاں جسے ہائپر پگمنٹیشن اور نیلز ڈی کلریشن ہئیر کلرچینجز وغیرہ،یہ وٹامن میل فرٹیلیٹی کو بھی امپروو کر سکتا ہے کیونکہ اس کی ذریعے سپرم کو ہیلتھی اور ایکٹیو بنایا جاسکتا ہے، میجر برتھ ڈیفیکٹس سے بچانےمیں بھی یہ ہیلپ فل ہو سکتا ہے اس لیے ہیلتھی پریگنسی کے لیے یہ ضروری مانا جاتا ہے۔
یہ وٹامن باڈی کے کتنے میجر فنکشنز میں اپنا کنٹریبیوشن دیتا ہے اور اس کا باڈی میں ہونا کتنا ضروری ہے اب ایسے میں ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ وٹامن بی 12فوڈ رچ سورسز کون کون سے ہوتے ہیں تاکہ ہم انہیں اپنی ڈائٹ میں شامل کر سکیں
دودھ، دہی ،چیز جیسے ڈیری پروڈکٹس ایکس فش، 45 نیوٹریشنلز سیریلز، چکن اور ریڈ میٹ ان فوڈ ائٹمز کو اپنی ڈیلی ڈائٹ میں شامل کر کے وٹامن بی 12 آسانی سے لیا جا سکتا ہے لیکن اس کا اماؤنٹ کتنا ہونا چاہیے تو باقی وٹامنز کی طرح وٹامن بی 12 کو بھی ایک لمٹڈ اماؤنٹ میں لینا ضروری ہے تاکہ باڈی میں اس کا بیلنس بنا رہے اور اس کے لیے 14 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ڈیلی 2.4 مائکرو گرام وٹامن بی 12 لینا چاہیئے ۔
پریگننسی میں یہ اماؤنٹ 2.6 ایم سی جی یعنی مائکرو گرام ہوتا ہے، نو سے تیرے سال کے بوائز اینڈ گرلز کے لیے یہ 8۔1 ایم سی جی ہے اور چار سے اٹھ سال کے بچوں کے لیے 1.2 ایم سی جی وٹامن بی 12 لینا ضروری ہے اس سے کم عمر کے بچوں کے لیے یہ کوانٹٹی 1 ایم سی جی سے کم ہوتی ہے ا ور اگر باڈی میں وٹامن بی 12 کی اماؤنٹ اس سے کم ہو جائے تو باڈی میں اس کی کمی ہو جاتی ہے یہ ڈیفیشینسی باڈی فنکشنز کو بہت افیکٹ بھی کرتی ہے اور یہ سائیڈ ایفیکٹ ہو سکتے ہیں سانس لینے میں تکلیف ڈائریا وغیرہ اگر اس وٹامن کی بہت زیادہ کمی ہو تو نرو ڈیمج بھی ہو سکتی ہے اور ان لوگوں میں وٹامن بی 12 کی ڈیفشنسی کا رسک سب سے زیادہ ہوتا ہے جو اپنی ڈائیٹ میں وٹامن بی 12 کو بلکل بھی شامل نہیں کرتے ہیں

 

5. Energy Metabolism

As the “energy vitamin,” vitamin B12 plays a fundamental role in converting the food we consume into energy. It assists in breaking down carbohydrates, fats, and proteins, allowing our body to derive the necessary energy from these nutrients. Individuals with low vitamin B12 levels may experience fatigue, weakness, and a lack of energy.

6. Heart Health

Vitamin B12 contributes to heart health by helping to regulate levels of homocysteine, an amino acid linked to an increased risk of heart disease when present in elevated amounts. Adequate vitamin B12 intake helps keep homocysteine levels in check, thus supporting cardiovascular well-being.

 

 

Conclusion

Vitamin B12 is a true powerhouse nutrient with a multitude of essential functions within the body. From supporting red blood cell formation and maintaining a healthy nervous system to influencing mood, energy metabolism, and heart health, this vital vitamin plays a pivotal role in promoting overall well-being. Ensuring an adequate intake of vitamin B12 through a balanced diet or supplementation is crucial for reaping its countless benefits and optimizing our health at every stage of life.