The Incredible Journey of the World’s Oldest Dog
Dogs, often referred to as “man’s best friend,” hold a special place in our hearts. They offer unwavering loyalty, boundless love, and unforgettable companionship. While the average lifespan of a dog varies by breed, one remarkable canine named Bobi shattered all records, becoming the world’s oldest living dog. His extraordinary journey, spanning an incredible 31 years, captivated the world and set a benchmark for longevity in the canine kingdom.
The Oldest Dog in History
Bobi’s tale begins in Portugal, where he was born in 1990. Little did anyone know that this unassuming pup would go on to make history. According to Guinness World Records, Bobi’s longevity earned him the title of the world’s oldest dog, surpassing the previous record-holder, Bluey, who lived to be 29 years and 5 months old.
دنیا کا سب سے بوڑھا کتا عموماً کتوں کی عمر کتنی ہوتی ہے
یہ کہانی ایک انوکھے کتے کی ہے ایک ایسا کتا جو دنیا کا سب سے بوڑھا کتا ہے یہ 1992 کی بات ہے جب پرتگال کے ایک گاؤں کو میں ایک کسان رہتا تھا یہ آدمی اپنی بھیڑ بکریوں کی حفاظت کے لیے پالتو کتوں کا استعمال کرتا تھا اسی سال اس کے پالتوں کتوں کی جوڑی کے کچھ بچے پیدا ہوئے یہ آدمی ان چھوٹے کتوں کو پالنا نہیں چاہتا تھا اسی لیے اس نے یہ سارے کتے اپنے دوستوں کو دے دیئے اس کسان کا ایک اٹھ سالہ بیٹا بھی تھا وہ ان پپیز کو پالنا چاہتا تھا لیکن اپنے والد کے ڈر سے خاموش رہا لیکن اس لڑکے نے اپنے والد سے چھپ کر ان میں سے ایک پپی کو اپنے پاس رکھ لیا اس کتے کا نام بھی رکھ دیا بوبی ابھی بوبی خود سے خوراک کھانے کے قابل بھی نہیں ہوا تھا اسی لیے یہ لڑکا خود اس کی دیکھ بھال کرنے لگا چند ہفتوں بعد اس لڑکے نے اپنے والد کو بھی بوبی کے بارے میں بتا دیا خیر اس آدمی نے اپنے بیٹے کو اجازت دے دی کہ یہ اس کتے کو رکھ سکتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس لڑکے نے بوبی نامی اس کتے کو بھیڑ بکریوں کی حفاظت کرنے کا کام سکھانا شروع کر دیا جس سے یہ جلد ہی سیکھ گیا اس کتے کو نہ تو کبھی زنجیر سے باندھا اور نہ ہی کبھی اس کے گلے میں کوئی پٹا ڈالا یہی وجہ تھی کہ یہ کتا خود کو ہمیشہ آزاد ہی سمجھتا تھا
دوستو وقت گزرتا گیا یہ 2007 کی بات ہے جب اس کتے کی عمر 15 سال ہو چکی تھی اور اب وہ بھی پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہتا تھا اس بات لڑکے کو تھوڑا پریشان کر دیا اور اسی لیے یہ اسے ڈاکٹر کے پاس لے گیا ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ کتوں کی زندگی عام طور پر 12 سے 14 سال تک ہوتی ہے یعنی بابی اب بوڑھا ہو چکا ہے اسی وجہ سے اس نے بوبی پر سے ہر طرح کی ذمہ داری ہٹا دی تاکہ یہ کتا اب بس ارام کر سکےاب یہ کتا بس اس گھر کے ایک کونے میں آرام کرتا رہتا تھا اسی طرح 11 سال اور گزر گئے 2018 میں بابی کی صحت پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو چکی تھی یہاں تک کہ اس کی نظر بھی کمزور ہو گئی تھی ان سب باتوں کے باوجود بوبی کے مالک نے اس کی دیکھ بھال کرنا نہیں چھوڑی خیر ابھی تک بوبی کی عمر کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے تھے 11 مئ 2023 وہ دن تھا جب یہ کتا 31 سال کا ہو گیا تھا اس لڑکے نےخوشی میں اس کے لیے ایک برتھ ڈے پارٹی ارینج کر لی اس برتھ ڈے کی کچھ تصویریں جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سب اس کتے کی عمر جان کر حیران رہ گئے اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر بوبی مشہور ہونے لگا اسی دوران کچھ ایکسپرٹس نے لیونل کو ایک حیرت انگیز بات بتائی اور وہ یہ کہ بوبی دنیا کا سب سے بوڑھا کتا بن چکا ہے دنیا میں اس وقت 31 سال کا کوئی کتا موجود نہیں ہے اسی سال یعنی 2023 میں بوبی کا نام ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا اسی وجہ سے اسے ورلڈز اولڈرز ڈوگ کہا جاتا ہے یعنی دنیا کا سب سے بوڑھا کتا۔
A Life of Remarkable Resilience
Bobi’s journey was nothing short of extraordinary. He weathered the ups and downs of life with unmatched resilience. As the years passed, he witnessed the world change around him, from the analog era to the digital age. Bobi’s story serves as a testament to the unwavering bond between humans and their furry companions.
The Secrets to Bobi’s Longevity
Many wondered what contributed to Bobi’s remarkable longevity. While there’s no one-size-fits-all answer, Bobi’s long life was likely a result of a combination of factors. Responsible pet ownership, regular veterinary check-ups, a balanced diet, and a loving home all played pivotal roles in Bobi’s journey to old age.
Dog Years: Understanding Bobi’s Age
In dog years, Bobi’s 31 years translate to an astonishing 217 human years. This stark contrast highlights the accelerated pace at which our loyal canine friends age compared to us. Understanding this concept underscores the significance of Bobi’s achievement.
Bobi’s Endearing Legacy
Bobi’s legacy extends beyond his remarkable age. His story serves as an inspiration to dog owners worldwide, emphasizing the importance of providing loving care to our furry companions. Bobi’s journey reminds us that a dog’s love and loyalty are timeless, and they deserve our utmost care and attention.
Conclusion
Bobi, the world’s oldest dog, defied the odds and captured our hearts with his remarkable journey. His story celebrates the enduring bond between humans and dogs and underscores the significance of responsible pet ownership. While Bobi is no longer with us, his legacy lives on, reminding us to cherish every moment with our four-legged friends and provide them with the love and care they deserve.