The Hidden Health Messages in Your Nails Why No Marks Might Be a Warning Sign

Advertisements

The Hidden Health Messages in Your Nails Why No Marks Might Be a Warning Sign

 

Fingernails, often viewed as mere fashion statements or canvases for vibrant nail art, can be windows into our overall health. While many of us aspire to have clear, unblemished nails, this desire might lead us to overlook the vital health clues that our nails can provide. In this article, we will delve into the fascinating world of nail health and explore why not having marks on your nails might actually be a red flag signaling potential health concerns.

Advertisements

The Role of Fingernails

More Than Meets the Eye: Fingernails are more than just aesthetic accessories; they serve as indicators of our overall well-being. Healthy nails are generally pink with a smooth texture. Any deviations from this norm might be worth closer inspection.

 

آپ کے ناخنوں پر نشانات تو نہیں یہ کتنے خطرناک ہیں ضرور جانیں

انگلیوں کے ناخنوں پر موجود سفیدنشانات کے بارے میں بہت سی منگڑت باتیں سننے کو ملتی ہیں ناخنوں پر موجود یہ سفید نشالات کتنے قسم کے ہوتے ہیں اور ان سے صحت کو کس قسم کے نقصانات کا اندیشہ ہو سکتا ہے انسانی جسم کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے نظر آنے والے تمام اعضاء افادیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے لہذا جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والی اچانک تبدیلی کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے ایک خاص قسم کی پروٹین سے بنے یہ ناخن ہمارے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے آخری کناروں کے محافظوں کا کام کرتے ہیں ناخنوں پر پڑھنے والے یہ سفید نشانات دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو سفید نقطوں یا دبوں کی صورت میں ہوتے ہیں اور دوسرے ناخن کے نچلے حصے میں چاند کی طرح یا نصب قطر کا نشان ہوتا ہے نقطوں کی صورت میں پڑنے والے نشانات کی اگر یہ نشانات صرف ایک یا دو ناخنوں پر موجود ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں یہ قدرتی یا ناخنوں پر لگنے والی کسی چوٹ کا نتیجہ ہو سکتے ہیں لیکن اگر نشانات تمام یا بیشتر ناخنوں پر نمودار ہوئے ہیں تو ان کی مندرجہ ذیل میں سے کوئی وجہ ہو سکتی ہے اکثر اوقات یہ نشانات کسی نیل پالش کے رد عمل کے باعث بھی ہو جاتے ہیں یا پھر نیل پالش صاف کرنے والے فنر سے بھی یہ داغ نخلوں پر ا جاتے ہیں

زنگ انسانی جسم میں موجود ہوتا ہے لیکن اگر جسم میں اس کی کمی ہو جائے تو ناخنوں پر سفید داغ آنے شروع ہو جاتے ہیں اگر کھانے میں لوبیا دہی بیف پالک اور ڈرائی فروٹس شامل کیے جائیں تو زنگ کی کمی پوری ہو جاتی ہے ناخن نخلوں پر اس کی لائنوں کا نمودار ہونا پروٹین کی کمی کو ظاہر کرتا ہے پروٹین کی کمی دور کرنے کے لیے گوشت مچھلی دودھ لوبیا اور دہی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے ان نشانات کی وجہ کیلشیم کی کمی ہے زیادہ تر ناخنوں پر سفید نشانات کیلشیم کی کمی کا باعث ہوتے ہیں انسانی جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے نارنجی کا جوس بہترین ہے اس کے علاوہ دودھ اور دہی میں بھی کیلشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے ان کے برعکس ناخنوں کے نچلے حصے میں جو چند نصب سفید نشان ہوتا ہے وہ عام طور پر بالکل معمول کی چیز ہے یہ سفید نشان ناخن کی بنیاد جسے میٹرکس کہتے ہیں اس کا حصہ ہوتا ہے اگر یہ نشان اچانک غائب ہو جائے تو یہ جسم میں ائرن اور وٹامن بی کی کمی کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس نشان کا چھوٹا ہونا اور دھندلا ہونا لو بلڈ پریشر اور تھائیرائیڈ کی جانب اشارہ کرتا ہے

Advertisements

Nail Abnormalities: Health Warnings in Disguise

Clear and seemingly flawless nails can sometimes be deceptive. Nail abnormalities, although not always conspicuous, can provide essential health warnings. From changes in color to alterations in texture, these subtle shifts may signal underlying medical conditions.

What Your Nails Might Be Telling You

  • Signs of Systemic Illness: The appearance of your nails can hint at systemic illnesses like diabetes, liver problems, or kidney disorders. Changes in nail color or the presence of dark streaks can be particularly telling.
  • Understanding Nail Disorders: Nail disorders, such as fungal infections or psoriasis, can manifest without visible marks. It’s crucial to recognize the subtle symptoms that might be hiding beneath clear nail surfaces.
  • The Role of Dermatologists: Dermatologists play a crucial role in evaluating nail changes. Regular check-ups can help detect potential health issues early, even if your nails appear flawless.

Don’t Ignore the Signs: Nail Care as Self-Care

Your nails can be valuable allies in maintaining your overall health. Paying attention to subtle changes and consulting a dermatologist when needed can be a proactive step toward early detection and intervention.

Conclusion

Clear fingernails, while aesthetically pleasing, should not lull us into complacency. Our nails can be silent messengers, hinting at underlying health concerns even when they appear blemish-free. By understanding the significance of nail health, we empower ourselves to prioritize self-care and take action when our nails whisper potential warnings. So, the next time you admire your flawless nails, remember that they might have more to say about your health than you think.