Exploring Numbness in Hands and Feet: Common Causes and Solutions

Advertisements

Exploring Numbness in Hands and Feet: Common Causes and Solutions

 

Understanding Numbness: Unveiling the Mystery

Numbness in the hands and feet is a peculiar sensation that many of us have experienced at some point. This article delves into the underlying reasons for this sensation and sheds light on possible solutions.

Advertisements

Unraveling the Causes

 

1. Poor Circulation

Limited blood flow can lead to numbness in the extremities. Factors such as sitting or standing in the same position for extended periods, or conditions like atherosclerosis, can impede proper blood circulation.

2. Nerve Compression

When nerves are compressed or pinched, it can result in numbness. Common culprits include herniated discs in the spine or carpal tunnel syndrome in the wrists.

3. Vitamin Deficiencies

Inadequate levels of essential vitamins, such as B vitamins and vitamin D, can manifest as numbness in the hands and feet. These vitamins play a crucial role in nerve health.

4. Peripheral Neuropathy

This condition involves damage to the peripheral nerves, often due to diabetes or certain medications. Numbness is a hallmark symptom of peripheral neuropathy.

 

بار بار ہاتھ پاؤں کیوں سُن ہوتے ہیں اور اس کی کیا وجوہات ہیں ؟

 

ہاتھ پاؤں بازو یا ٹانگ کا سن ہو جانا ایک ایسی کیفیت ہے جس کا تجربہ کبھی نہ کبھی ہم سب کو ہوتا ہے لمبے وقت تک بازو یا ٹانگ پر دباؤ پڑھنے یا بعض اوقات نیند کے دوران ایک بازو پر مسلسل دباؤ پڑھنے سے یہ اعضاء سن ہو جاتے ہیں ان میں شدید چبھن اور سوئیاں چھبنے کا احساس ہوتا ہے لیکن جسم کو حرکت دینے پر آہستہ آہستہ سوئے ہوئے اعضاء مکمل طور پر جاگ جاتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اخر وہ کون سی تبدیلی ہے جو اچھے بھلے اعضاء میں معذوری جیسی کیفیت پیدا کر دیتی ہے ویسے تو ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا عام سی بات ہے لیکن پھر بھی ماہرین کے مطابق ہاتھ پاؤں کا بغیر کسی وجہ کے بار بار سن ہونا خطرناک بھی ہو سکتا ہے اس کی ممکنہ وجوہات جاننے اور اس سے بچنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
ہمارے ہاتھ اور پاؤں جسم کی حرکات اور سکنات کا اہم حصہ ہے لہذا ان کی صحت اور توانائی کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے اس لیے ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہم اپنے اعضاء کی موجودگی کا احساس کیسے کرتے ہیں انسانی جسم کے ہر حصے کا تعلق دماغ سے ہوتا ہے ہمارے جسم کے تمام اعضاء نرو کے ذریعے دماغ سے ہدایت لیتے ہیں جب کسی عضو پر لمبے وقت کے لیے دباؤ پڑتا ہے تو نرو دب جاتی ہیں اور دماغ کے ساتھ رابطہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے جسم کے اس حصے میں سن سناہٹ اور چھبن محسوس ہوتی ہے اگر یہ سن سناہٹ درد یا چھبن بار بار ہو اور حرکت کرنے کے باوجود ختم نہ ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں۔

ذیابطیس
اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں ذیابیطس کی وجہ سے خون میں شوگر کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو جسم میں موجود چھوٹی اور باریک خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتی ہے جو ہاتھ اور پاؤں کے سن ہونے کی وجہ بنتی ہے شوگر کے مریض ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے اپنی دوا اور خوراک کے ذریعے شوگر کو کنٹرول رکھیں۔

وٹامن بی 12 کی کمی
جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی بھی ہاتھ پاؤں سن ہونے کی وجہ بنتی ہے زیادہ تر عمر رسیدہ لوگ اس کیفیت کا شکار ہوتے ہیں جو کھانے میں سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اور خون کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں وٹامن بی 12 کی کمی اینیمیا اور نرو کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے۔

فالج کا خطرہ
اگر ہاتھ پیر سن ہونے کے ساتھ بولنے میں بھی مشکل پیش آئے آدھے سر کا درد ہو اور نظر میں کمی محسوس ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں یہ فالج کی علامات ہو سکتی ہیں ۔

کارپل ٹینس سینٹروم
کارپل ٹینس سینٹروم وہ عارضہ ہے جس کے دوران ہتھیلی میں موجود اعصاب متاثر ہونے لگتے ہیں جس کے نتیجے میں ہاتھ اکثر سن رہنے لگتے ہیں جبکہ سن سناہٹ سوئیاں چھبنا، جلن اور کمزوری جیسی علامات بھی سامنے آتی ہیں ابتدائی مرحلے میں اس کی تشخیص ہو جائے تو علاج آسان ہوتا ہے۔

ہمارے ہاں نوجوان خواتین و حضرات کو جسمانی کمزوری پاتھ پاؤں کا سنا ہونا اور خون کی کمی کا اکثر سامنا رہتا ہے جس کی بڑی وجہ حفظان صحت سے متعلق معلومات کا نہ ہونا ہے عمر کا یہی مرحلہ ہوتا ہے جب نوجوانوں کو جسمانی غذاؤں کے ساتھ ساتھ ذہنی خوراک کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے ایسے تمام نوجوان جنہیں جسمانی اور ذہنی کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پاؤں سن ہونے کا مسئلہ درپیش ہو سب سے پہلے اپنی خوراک سے کولڈ ڈرنکس بیکری مصنوعات فاسٹ فوڈز اور مصالحہ جات سے تیار غذائیں نکالنی ہو گی اور ورزش کو اپنے مامعمول کا حصہ بنانا ہو گا۔
کیلے کھجور کا ملک شیک بنا کر پئیں ،ابلے ہوئے چاول، موسمی پھل، پھلوں کا جوس اور ہر قسم کی سبزیاں استعمال کریں ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ سے بچنے کے لیے شربت فولاد کے دو چمچ دن میں دو بار کھانے کے بعد شروع کر دیں اپنی سوچ کو تعمیری بنائیں انشاءاللہ آپ جلد ہی اپنے ہاتھ پاؤں میں بہتری محسوس کریں گے ۔

 

Advertisements

 

5. Underlying Medical Conditions

Various medical conditions, including diabetes, multiple sclerosis, and hypothyroidism, can contribute to numbness. Proper management of these conditions can alleviate the sensation.

6. Injury or Trauma

Physical injury or trauma to the hands and feet can lead to temporary or chronic numbness. Prompt medical attention and rehabilitation are vital for recovery.

Tackling the Issue: Finding Relief

 

1. Regular Exercise

Engaging in regular physical activity improves blood circulation and helps maintain nerve health. Low-impact exercises like walking, swimming, and yoga can be particularly beneficial.

2. Healthy Diet

A well-balanced diet rich in vitamins and minerals can prevent deficiencies that may lead to numbness. Incorporate leafy greens, nuts, whole grains, and lean proteins into your meals.

3. Proper Posture

Maintaining correct posture reduces the risk of nerve compression. Be mindful of your body alignment during activities, and consider ergonomic adjustments in your workspace.

4. Managing Underlying Conditions

If you have an underlying medical condition contributing to numbness, diligent management, and regular check-ups are essential. Follow your healthcare provider’s recommendations closely.

5. Stress Reduction

Chronic stress can exacerbate numbness. Practice relaxation techniques such as deep breathing, meditation, and mindfulness to alleviate stress and promote overall well-being.

6. Warm Compresses

Applying warm compresses to affected areas can improve blood flow and provide temporary relief from numbness. However, consult a medical professional if the numbness persists.

In conclusion, numbness in the hands and feet can stem from various factors, including poor circulation, nerve compression, vitamin deficiencies, and underlying medical conditions. Taking proactive steps such as exercising regularly, maintaining a healthy diet, and managing stress can contribute to preventing and alleviating this sensation. Remember, seeking guidance from a healthcare expert is crucial for accurate diagnosis and tailored solutions.

Take charge of your well-being today, and bid farewell to the discomfort of numbness in your extremities. Your body will thank you!