Amazing Health Benefits of Green Chilies
Green chilies are often known for their fiery flavor, commonly used to add spice and taste to various dishes. While they are a staple in countries with a hot climate like Pakistan and India, many people are unaware of their numerous health benefits. Green chilies are packed with vitamins, particularly vitamin A, vitamin C, calcium, potassium, and dietary fiber.Green chilies have been a part of human diets for thousands of years because of their digestive properties. They enhance the flow of digestive juices, aiding in the digestion process. Moreover, they help in the expulsion of excessive mucus from the stomach, making digestion more efficient.
ہری مرچوں کے حیران کن فوائد
مرچوں کو اکثر تیزی اور تیکھے پن کے لیے جانا چوتا ہے جو کھانوں میں خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں مرچ عام طور پر گرم ممالک مثلاً پاکستان اور ہندوستان میں زیادہ کاشت کی جاتی ہے لیکن بہت کم لوگ اس کی اصل افادیت سے واقف ہیں مرچ وٹامن کے وٹامن ای وڈامن سی کمپلیکس کیلشیم پوٹاشیم اور غذائی فائبر سے بھرپور ہوتی ہے ہری مرچ کو ایک پھل قرار دیا ہے کیونکہ ہزاروں سال سے انسان خوراک کو ہضم کرنے کے لیے مرچوں کو مختلف شکلوں میں استعمال کرتا آ رہا ہے کیونکہ یہ معدے سے نکلنے والی رطوبتوں کے بہاؤ کو بہتر بناتی ہے اور انہیں متحرک بناتی ہے تو چلیں ناظرین ہم اس ویڈیو میں اپ کو ہری مرچ کے مزید فوائد سے آگاہ کرتے ہیں
کھانوں میں ہری مرچ کا استعمال معدے کے گیس اور مروڑ کے لیے انتہائی مفید ہے یہ معدے سے نکلنے والی فاصل مواد کے اخراج کے عمل کو بہتر بناتی ہے اس کے علاوہ کھانا ہضم کرنے کے لیے استعمال نہایت مفید ہے نزلہ زکام میں مرچوں کا استعمال بے حد فائدہ مند ہے کیونکہ مرچوں کی تیزی اور تیکھا پن ناک اور گلے سے نکلنے والی رطوبتوں کو متحرک کرتا ہے جس سے ناک بھی سانس لینے والی نالیاں صاف ہو جاتی ہیں اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتا بیماری کی صورت میں بیماری کا اثر خون کے بہاؤ پر اثر انداز ہوتا ہے مرچوں کا روزانہ استعمال خون کے بہاؤ میں تیزی لاتا ہے
مرچوں میں موجود کیلشیم اور ائرن بلڈ پریشر کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں مرچ کا استعمال مریض کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے کیونکہ مرچیں خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم کر دیتی ہیں اور فاسد مادوں کو تحلیل کرتی ہیں جو خون کو منجمند کرنے کا سبب بنتے ہیں ہری مرچ کیلوریز کے بغیر ہوتی ہے یعنی اس میں چکنائی موجود نہیں ہوتی بلکہ مرچوں میں چربی اور ہراروں کو جلانے کی خاص صلاحیت موجود ہوتی ہے مرچوں کا استعمال نظام انحضام کے کام کرنے کی صلاحیت کو 25 فیصد تک تیز کر دیتا ہے چھ گرام مرچ کا استعمال جسم میں 76 سے زائد حراروں کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے
اس کے علاوہ ہری مرچ کے مندرجہ ذیل دیگر فوائد بھی ہیں ہری مرچ میں اینٹی اکسیڈنٹ ہوتا ہے جو جسم کی صفائی صلاحیت کو بڑھاتا ہے اس سے کینسر سے لڑنے میں مدد ملتی ہے ہری مرچ میں وٹامن سی بھرپور پایا جاتا ہے جو کہ قدرتی مدافعتی نظام کو بہتر کرتا ہے اس سے بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے ہری مرچ میں وٹامن ای موجود ہوتا ہے جو صحت کےلئے قدرتی تیل بناتا ہے اس سے جلد ملائم اور اچھی ہو جاتی ہے گرمی میں ہری مرچ پیاز کی طرح سے لو سے بچاتی ہے
Health Benefits of Green Chilies
Stomach Health
Green chilies are excellent for stomach health, particularly in reducing gas and bloating. They enhance the expulsion of excess material from the stomach, promoting better digestion.
Respiratory Health
Green chilies are incredibly beneficial for respiratory health. Their spiciness clears nasal and throat passages, making breathing easier. This is particularly helpful during colds and flu.
Blood Pressure Control
Regular consumption of green chilies can help control blood pressure due to their calcium and potassium content. They contribute to better cardiovascular health.
Cholesterol Management
Green chilies can help reduce cholesterol levels in the blood. They contain compounds that break down harmful substances in the blood, aiding in the prevention of heart disease.
Weight Management
Green chilies are low in calories, containing no fat. They are an excellent addition to weight management diets as they can increase the body’s metabolism.
Boosting Immunity
Green chilies are rich in vitamin C, which is essential for a robust immune system. Regular consumption can help the body fight off infections and illnesses.
Antioxidant Properties
The antioxidants in green chilies promote detoxification and may help in preventing certain types of cancer.
Vitamin A
Green chilies are a good source of vitamin A, which is essential for maintaining healthy skin and vision.
Conclusion
Green chilies, often appreciated for their spicy kick, offer a multitude of health benefits. From aiding digestion to boosting immunity and helping control blood pressure and cholesterol, they are a valuable addition to your diet. So, consider adding green chilies to your meals for both flavor and health advantages.