Certainly, there’s a refined version of the list of the top 10 tallest statues in the world
Well, this world is full of many wonders and interesting facts that if we start talking about it, it will take us many years, but the beauty and wonders of this world will not end and so even today Sculpting is an activity that is loved by everyone and any beautiful and unique sculpture always wins hearts, so today we bring you 10 most beautiful and all over the world. will tell you about the biggest statues, have you ever thought which is the tallest statue in the world and how tall will it be?? And in the end, you will also be told about a statue that can fit four Statues of Liberty.
Statue of Unity
Soaring to a height of 182 meters (597 feet), this majestic monument stands as a symbol of unity in India.
Spring Temple Buddha
Reaching an awe-inspiring height of 128 meters (420 feet), this statue in China is a testament to spiritual enlightenment.
Laykyun Setkyar
Majestically standing at 116 meters (381 feet) in Myanmar, this statue is a striking embodiment of Buddha’s teachings.
Ushiku Daibutsu
Ascending to a height of 110 meters (360 feet), this Japanese masterpiece radiates tranquility and serenity.
دنیا کے 10 بڑے ایسے ہوش اُڑا دینے والے مجسمے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھیں ہوں گے
ویسے تو یہ دنیا کئی عجوبات اور دلچسپ حقائق سے بھری ہوئی ہے کہ اگر ہم اس پر بات کرنا شروع کریں تو ہمیں کئی سال لگ جائیں گے پر اس دنیا کی خوبصورتی اور عجائب ختم نہیں ہوں گے اور اس لیے آج بھی کچھ ایسا ہی ہم آپ کے لیے لے کر آئیں ہیں ،،، مجسمہ سازی ایک ایسا کام ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے اور کسی بھی خوبصورت اور انوکھے طریقے سے بنایا گیا مجسمہ ہمیشہ ہی دل جیت لیتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو دنیا کے 10 خوبصورت اور سب سے بڑے مجسموں کے بارے میں بتائیں گے،،،، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کا سب سے اونچا مجسمہ کون سا ہے اور اسکی اونچائی کتنی ہو گی ؟؟ اور اینڈ میں آپ کو ایک ایسے مجسمے کے بارے میں بھی بتایا جائے گا کہ جس کے اندر چار لبرٹی سٹیچو سما سکتے ہیں ۔
Grand Buddha
چائنہ کے لنک شین پہاڑوں میں واقعہ یہ مجسمہ 88 میٹر اونچا ہے یہ چائنہ کے بڑے مجسموں میں شمار کیا جاتا ہے دوستو یہ مجسمہ خالص کانسی سے تیار کیا گیا ہے جس کا وزن 700 ٹن ہے اور بہت سے سیاح اسے دور دور سے دیکھنے کے لیے آتے ہیں ۔
Great Buddha
یہ دنیا کا نواں اور تھائی لینڈ کا سب سے بڑا مجسمہ مانا جاتا ہے اس مجسمے کی تعمیر کا آغاز 1990 میں شروع کیا گیا جبکہ 2008 میں اس کو مکمل تیار کر لیا گیا، اس مجسمے کی کل اونچائی 92 میٹر ہے اسے سیمنٹ اور گولڈن پینٹ سے تیار کیا گیا۔
Peter the Great
یہ مجسمہ روس کے شہنشاہ پیٹرون کی یاد میں بنایا گیا جس نے 43 سال تک اس ملک پر حکومت کی یہ مجسمہ روس کے مشہور شہر ماسکو میں واقع ہے جس کی کل اونچائی 96 میٹر ہے ۔
Sendai Daikannon
سینڈائی ڈیکانین یہ مجسمہ چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان میں واقع ہے چونکہ یہ مجسمہ پہاڑی کی چوٹی پر واقع ہے اس وجہ سے اسے شہر کے بہت سے مقامات سے دیکھا جا سکتا ہے اور اس کی اونچائی 100 میٹر ہے ۔
Emperor Yan & Huang
پہاڑ جیسا یہ مجسمہ دو چائنیز شہنشاہ یین اور ہانگ کے اعزاز میں بنائے گئے ہیں دوستو ان بڑے بڑے مجسموں کو بنانے کے لیے چائنیز گورنمنٹ نے 22.5 بلین ڈالر خرچ کیے جن کو مکمل تیار ہونے میں 20 سال کا عرصہ لگا اس عظیم شاہکار کی کل اونچائی 106 میٹر ہے ۔
Guan Yin
یہ خوبصورت سفید دیوی کا مجسمہ چائنہ میں واقع ہے جس کی اونچائی 108 میٹر ہے اس مجسمے کے تین مختلف چہرے بنائے گئے ہیں جن میں سے ایک شہر کی طرف جبکہ باقی دو سمندر کی طرف رخ رکھتے ہیں اس مجسمے کو چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا۔
Ushiku Daibutsu
اوشیکو ڈیبچو کا مطلب ہے اوشیکو میں عظیم بدھا اوشیکو جاپان کا ایک مشہور شہر ہے جہاں پر یہ عظیم مجسمہ واقع ہے اس کو خالص کانسی سے تیار کیا گیا ہے اس مجسمے کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اس کے پہلے حصے پر میوزک دوسرے پر کتابیں تیسرے پر بے شمار بدھا کے مجسمے اور ٹاپ پر شہر کا خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتے ہیں اس کی اونچائی 110 میٹر ہے۔
Lay Kyun
یہ مجسمہ دنیا کا تیسرا اونچا ترین مجسمہ مانا جاتا ہےاور اس کی اونچائی 116 میٹر ہے جو کہ میانمار میں واقع ہے اس کی تعمیر کا آغاز 1996 میں شروع ہوا اور 2008 میں مکمل کیا گیا ۔
Spring Temple Buddha
سپرنگ ٹیمپل بدھا یہ 153 میٹر اونچا دنیا کا دوسرا سب سے اونچا مجسمہ ہے جو چائنہ میں واقع ہے رپورٹس کے مطابق اس کو بنانے کے لیے 55 ملین ڈالر کی لاگت آئی تھی۔
Statue of Unity
سٹیچو آف یونٹی انڈیا میں واقعہ یہ مجسمہ دنیا کا اونچا ترین مجسمہ مانا جاتا ہے جس کی کل انچائی 182 میٹر ہے اس دیو ہیکل مجسمے کو سردار پٹیل کے اعزاز میں تعمیر کیا گیا جنہیں ائرن مین آف انڈیا بھی کہا جاتا ہے، یہ مجسمہ اتنا بڑا ہے کہ امریکہ کا سٹیچو آف لبرٹی چار بار اس میں سما سکتا ہے اس مجسمے کو بنانے کے لیے انڈین گورنمنٹ نے تقریبا 200 ملین ڈالر خرچ کیے تھے ،، تو یہ تھے دنیا کے 10 اونچے ترین مجسمے امید کرتے ہیں آپ کو ضرور پسند آئے ہوں گے۔
Sendai Daikannon
Standing tall at 100 meters (330 feet) in Japan, this statue exudes a sense of spiritual grace and mindfulness.
Guanyin of the South Sea of Sanya
At 108 meters (354 feet) in China, this statue of Guanyin encapsulates compassion and enlightenment.
Emperors Yan and Huang
Rising to an impressive 106 meters (348 feet) in China, this monument pays homage to the revered emperors of ancient times.
Great Buddha of Thailand
Soaring to a height of 92 meters (302 feet), this statue in Thailand is a monumental embodiment of Buddha’s teachings.
Awaji Kannon
Gracefully reaching 80 meters (262 feet) in Japan, this statue emanates a sense of spiritual solace and contemplation.
Grand Buddha
at Ling Shan – Standing at 88 meters (289 feet) in China, this grand sculpture inspires a sense of reverence and introspection.
Please keep in mind that the information might have changed since my last update, so it’s advisable to consult more recent sources for the latest details.