Use Rock Sugar instead of sugar and get rid of obesity

Advertisements

Use Rock Sugar instead of sugar and get rid of obesity

 

Using rock sugar instead of refined sugar in your diet is indeed a healthier alternative. Rock sugar, also known as rock candy, is a less processed form of sugar that retains some of its natural minerals and nutrients. However, it’s important to note that while making this substitution can be a step towards a healthier diet, it might not necessarily “get rid of obesity” on its own. Obesity is a complex condition influenced by various factors, including overall diet, physical activity, genetics, and lifestyle.
If you’re looking to manage or reduce obesity, here are some broader dietary and lifestyle tips that can help:

Advertisements

 

چینی کی بجائے مصری استعمال کریں اور پائیں موٹاپے سے نجات

 

جیسے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم میں سے بہت لوگ میٹھے کے شوقین ہیں اور جب تک اُن کو کھانے کے ساتھ میٹھا نہ دیا جائے اُن کا کھانا مکمل نہیں ہوتا ہے میٹھا کھانے میں کوئی بُرائی نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے نبی پاکﷺ کی سنت بھی ہے وہ کھانے کے بعد میٹھا کھانا پسند فرماتے تھے لیکن یہاں میں بات کر رہی ہوں ایک حد سے زیادہ میٹھا کا استعمال کرنے کی کہ اس سے صحت کوکتنا نقصان پہنچتا ہے اور خاص کرجب ہم میٹھے میں چینی کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں یہاں تک کے ڈاکٹرز بھی چینی استعمال کرنے سے منع کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کی جگہ براؤن شوگر، گُڑ یا مصری کا استعمال کریں یہ صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور اس لیے آج میں لائی ہوں مصری کے ایسے بہترین فائدے جو جان کر آپ فورا چینی کو چھوڑ دیں گے اور صرف مصری کا استعمال کریں گے

مصری کے فوائد

مصری تو آپ سب نے دیکھی ہو گی یہ سفید رنگ کی چھوٹی چھوٹی ڈیلیوں میں ہوتی ہے جسے توڑ اور پیس کر آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے تو جانتے ہیں اس کے فوائد کے بارے میں
خون کی کمی ہیموگلوبن کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے اور مصری میں یہ صلاحیت موجود ہوتی ہے کہ اس کا استعمال خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔
وہ لوگ جن کو دماغی کمزوری ہیں وہ اسے رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔
اور وہ لوگ جن کی آنکھوں کی بینائی کم ہورہی ہے وہ بھی اسے صبح اور شام کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں جلد ہی اُن کی بینائی ٹھیک ہو جائے گی لیکن پھر بھی موبائل اور ٹی وی کا استعمال کرتے ہوئے ایک فاصلہ رکھیں۔
اور حاملہ خواتین اُن کو چاہیے گرم دودھ کے ساتھ روزانہ ایک ٹکڑا مصری کا کھائیں اس سے اُن کی صحت بھی ٹھیک رہے گی اور جسم کو طاقت بھی ملے گی۔
وہ لوگ جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اُنہیں چاہیے کہ وہ مصری، سونف اور دھنیے کے بیج ملا کر دن میں کم ازکم 2 بار ایک بڑا چمچ استعمال کریں اس سے بہت تیزی سے وزن میں کمی ہو گی۔
تو یہ تھے کچھ اہم فائدے امید کرتی ہوں اپ کو پسند آئے ہوں گے اورآپ بھی جلد چینی چھوڑ کرمصری استعمال کرنے کی عادت اپنا لے گے۔

 

Advertisements

 

 

Balanced Diet

Focus on a balanced diet that includes a variety of nutrient-rich foods such as fruits, vegetables, lean proteins, whole grains, and healthy fats.

Portion Control

Pay attention to portion sizes to avoid overeating, even if you’re using a healthier sugar alternative like rock sugar.

Regular Physical Activity

Engage in regular exercise, such as walking, jogging, swimming, or strength training, to help burn calories and improve overall health.

Hydration

Drink plenty of water throughout the day, as staying hydrated can help control appetite and support metabolism.

Limit Processed Foods

Reduce consumption of highly processed and sugary foods, as they can contribute to weight gain and other health issues.

Mindful Eating

Eat slowly and mindfully, paying attention to hunger and fullness cues to prevent overeating.

Regular Meals

Avoid skipping meals, as this can lead to overeating later in the day. Aim for balanced meals and healthy snacks.

Sleep Quality

Ensure you’re getting enough quality sleep, as poor sleep can impact weight management.

Stress Management

Find healthy ways to manage stress, such as through relaxation techniques, meditation, or engaging in enjoyable activities.

Consult a Professional

If you’re struggling with obesity, consider seeking guidance from a healthcare professional, registered dietitian, or nutritionist who can provide personalized advice and support.
Remember that sustainable weight management involves making gradual and lasting changes to your lifestyle and habits. It’s not just about one specific food substitution, but rather a holistic approach to health and wellness.