7 major disadvantages of not having breakfast
Skipping breakfast can have several negative effects on your health and well-being. Here are seven major disadvantages of not having breakfast
Impaired Cognitive Function
Breakfast provides essential nutrients and energy to kick-start your brain for the day. Skipping breakfast can lead to decreased concentration, reduced focus, and impaired cognitive function, making it harder to perform well in tasks that require mental acuity.
Low Energy Levels
Breakfast provides the necessary fuel to replenish glycogen stores in your muscles and liver. Without this energy source, you may experience fatigue, low energy levels, and decreased physical performance throughout the day.
Increased Cravings and Overeating
Skipping breakfast can lead to increased hunger later in the day, causing you to overeat during subsequent meals or reach for unhealthy, high-calorie snacks. This pattern of overeating may contribute to weight gain and poor eating habits.
Metabolism and Weight Management
Breakfast helps kick-start your metabolism for the day. When you skip breakfast, your metabolism may slow down, making it harder to burn calories efficiently. Additionally, skipping breakfast can disrupt your body’s hunger-regulating hormones, potentially leading to weight gain over time.
ناشتہ نہ کرنے کے 7 بڑے نقصانات ۔
ناشتہ دن کا سب سے اہم کھانا ہوتا ہے جو لوگ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور سمارٹ بننے کے خواہش مند ہیں انہیں ناشتہ چھوڑنے سے گریز کرنا چاہیے صحت مند زندگی گزارنے کے لیے صبح کا اغاز بھرپور ناشتے سے کرنا چاہیے، ناشتہ نہ کرنے کی عادت سے صحت پر بہت سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور آج کے ٹاپک میں ہم آپ کو ان 7 بڑے نقصانات کے بارے میں بتائیں گے
موٹاپا
ناشتہ نہ کرنے کا پہلا نقصان یہ ہے کہ اگر آپ وزن کم کرنے کے خواہش مند ہیں تو ناشتہ پابندی سے کریں تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے ان کا وزن جلدی بڑھ جاتا ہے ناشتہ نہ کرنے والے افراد کو بھوک لگتی رہتی ہے جس سے ان کی خوراک بڑھ جاتی ہے جبکہ ناشتہ کرنے والوں کا پیٹ بھرا رہتا ہے اور وہ دن بھر کیلوریز کا استعمال کم کرتے ہیں اور سارا دن انرجیٹک اور فریش رہتے ہیں۔
دل کی بیماریاں لگ سکتی ہیں
ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے ان کے لیے دل کے دورے کے خطرات 27 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ خطرہ اتنا بڑا تو نہیں لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جو لوگ پابندی سے ناشتہ کرتے ہیں ان کے لیے دل کے دورے کے خطرات کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بھی ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں بڑھ جاتا ہے ۔
ذیابیطس/شوگر
ذیابیطس جو کہ ایک خاموش موت کے نام سے جانی والی بیماری ہے اور اس جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہونے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ خواتین جو ناشتہ نہیں کرتی ان کے لیے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے مزید یہ کہ ملازمت کرنے والی خواتین جو اکثر ناشتہ کیے بغیر کام پر چلی جاتی ہیں ان کے لیے ذیابیطس کے خطرات 54 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں اس لیے صبح کا ناشتہ کبھی بھی چھوڑنے کی غلطی نہ کریں۔
چڑچڑاپن
ناشتہ نہ کرنے یا طویل وقت تک بھوکے رہنے سے مزاج پوری طرح متاثر ہوتا ہے ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ کرتے ہیں ان کا مزاج ناشتہ نہ کرنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ خوشگوار لگتا ہے اور جس سے وہ سارا دن چست رہتے ہیں جب کہ ناشتہ نہ کرنے سے شوگر لیول بھی گرتا ہے جو چڑچڑا پن اور یاداشت کی کمی کا باعث بنتا ہے۔
گیس اور تزابیت
جس طرح گاڑی کو چلنے کے لیے ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح جسم میں نظام ہاضمہ کو کام کرنے کے لیے طاقت اور توانائی کی ضرورت ہوتی ہے رات کے 12 گھنٹوں کے بعد جسم کو فوری طاقت کی ضرورت پڑتی ہے اور وہ طاقت ہم صبح کے ناشتے سے حاصل کر سکتے ہین اور اگر ہم ناشتہ نہیں کریں گے تو، خالی معدہ گیس اور تیزابیت پیدا کرتا ہے،جس سے ہمیں سارا دن بد ہضمی ، پیٹ درد اور گیس کا مسلہ ہو سکتا ہے۔
بالوں کی کمزوری
ناشتہ نہ کرنے سے جسم میں پروٹین کی کمی واقع ہو سکتی ہے ایک حد سے زیادہ کمی کی صورت میں بالوں کے بڑھنے کا عمل متاثر ہوتا ہے اور بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ گنج پن جیسی بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔
سانس کی بدبو
ناشتہ نہ کرنے کی صورت میں سانس کی بو جیسے مسئلے کا سامنا بھی ہو سکتا ہے ناشتہ نہ کرنے سے لعاب دہن یعنی تھوک بننے کا عمل متحرک نہیں ہو پاتا جس سے زبان پر بیکٹیریا کی تعداد میں تیزی اضافہ ہوتا ہے جو سانسوں کی بو کا باعث بنتے ہیں اس کے علاوہ شوگر لیول کم ہونے کی وجہ سے گلوکوز لیول بھی کم ہو جاتا ہے جو بلڈ پریشر کے علاوہ آدھے سر کے درد میں مبتلا کر سکتا ہے۔
اس لیے ناشتہ کرنے کی عادت اپنائیں اور ان نقصانات سے بچیں جو ہماری صحت کیلئے خطرناک ہیں
Blood Sugar Fluctuations
Eating breakfast helps stabilize blood sugar levels after an overnight fast. Skipping breakfast can lead to irregular blood sugar levels, which may contribute to mood swings, irritability, and an increased risk of developing type 2 diabetes over time.
Nutrient Deficiencies
Breakfast often provides an opportunity to consume essential nutrients, such as vitamins, minerals, fiber, and protein. By skipping this meal, you might miss out on important nutrients that are necessary for overall health and well-being.
Poor Heart Health
Some research suggests that regularly skipping breakfast may be associated with an increased risk of cardiovascular diseases, including heart disease and hypertension. A balanced breakfast can contribute to heart health by providing nutrients that support a healthy cardiovascular system.
It’s important to note that the quality of your breakfast matters as well. Opt for nutrient-rich options like whole grains, lean proteins, healthy fats, and fruits or vegetables to ensure you’re starting your day on the right nutritional track. While intermittent fasting and other eating patterns may work well for some individuals, it’s generally recommended to consult with a healthcare professional before making significant changes to your eating habits, especially if you have underlying health conditions.