10 such Cities of Pakistan are said to be the Oldest cities of Pakistan

Advertisements

Top 10  Oldest Cities of Pakistan

Pakistan is home to a rich history and several ancient cities that have played a significant role in shaping the region’s cultural and historical landscape. While it’s important to note that the designation of “oldest” can sometimes be subject to debate due to the complexity of historical records, archaeology, and urban development, here are 10 cities in Pakistan that are considered among the oldest

Advertisements

Advertisements

 

Mohenjo-Daro

One of the most famous ancient cities of the Indus Valley Civilization, Mohenjo-daro dates back to around 2600 BCE and is known for its advanced urban planning and architecture.

Harappa

Another important city of the Indus Valley Civilization, Harappa flourished around 2600 to 1900 BCE and features impressive archaeological remains.

Taxila

Located near Islamabad, Taxila has a history that dates back to ancient times, with evidence of habitation from the Gandhara civilization, the Achaemenid Empire, and the Mauryan Empire.

 

پاکستان کے 10 ایسے شہرجن کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان کے قدیم ترین شہر ہیں

پاکستان دنیا کا ایک خوبصورت ملک ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے سب سے پرانے اور قدیم  شہر کون سے ہیں؟؟؟؟ ملتان، پشاور، کراچی تو اس بات کا جواب آپ کو اینڈ میں ملے گا کیونکہ آج ہم جومعلومات آپ کیلئے لائیں ہیں وہ بہت ہی دلچسپ ہیں اس میں آپ کو پاکستان کے 10 قدیم ترین شہروں کے بارے میں بتایا جائے گا تودیکھتے ہیں پھراس لسٹ میں کون کون سے شہر شامل ہیں

کراچی

دوستو کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا ایک قدیم شہر بھی سمجھا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ شہر سترویں صدی عیسوی میں آباد ہوا جو وقت کے ساتھ ساتھ پھیلتا گیا اورآج کراچی پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی مرکز بن چکا ہے جو ملک کو سب سے زیادہ جی ڈی پی جنریٹ کر کے دیتا ہے اس کے علاوہ دوستوں کراچی اپنی بہت سی تاریخی امارات اور مزار قائد کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

کوئٹہ

دوستو کوئٹہ کا شمار بھی پاکستان کے قدیم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے جسےگیارویں صدی عیسوی میں آباد کیا گیا دوستو کوئٹہ کے ٹھنڈے موسم کی وجہ سے اسے لٹل لندن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ شہر تجارت کے لحاظ سے ایک اہم شہر تھا، کوئٹہ نے پاکستان میں قالین کی صنعت کو بہت ترقی دی ہے یہ شہر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت بھی ہے یہ اپنے منفرد فن تعمیر اور ثقافتی ورثے کے لیے بھی جانا جاتا ہے ۔

سکھر

سکھر شہر کو ساتویں صدی عیسوی میں آباد کیا گیا یہ ایک اہم تجارتی شہر تھا جس نے وادی سندھ کی تہذیب میں اہم کردار ادا کیا سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقع ہے جو اپنے تاریخی مقامات جیسا کہ ساتھ بہنوں کے مقبرہ اور سکھر براج کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

بمبر

بمبر بھی پاکستان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جس کا تعلق تاریخ میں چھٹی صدی عیسوی سے ملایا جاتا ہے اس شہر نے پاکستان میں ریشم کی صنعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے بمبر آزاد کشمیر کے علاقہ میں واقع ہے اور  پاکستان کا مشہور منگلا ڈیم بھی اسی شہر میں واقع ہے۔

راولپنڈی

راولپنڈی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے اور اسے اس خطے کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو چھٹی صدی عیسوی میں آباد ہوا دوستو موجودہ دور میں راولپنڈی فوجی اور سیاسی طاقت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا ہے اور یہ شہر برطانوی دور حکومت میں بھی اہم کردار ادا کر چکا ہے۔

سیالکوٹ

سیالکوٹ بھی پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جس کی تاریخ دوسری صدی عیسوی تک جا ملتی ہے شروع سے ہی یہ شہر ایک اہم تجارتی مرکز سمجھا جاتا رہا ہے پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت کی ترقی میں سیالکوٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے سیالکوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے اور اپنی مینوفیکچرنگ انڈسٹری بالخصوص کھیلوں کے سامان کے لیے جانا جاتا ہے جس میں ٹاپ پر فٹ بال مینوفیکچرنگ انڈسٹری شامل ہے ۔

لاہور

لاہور پاکستان کا ایک قدیم اور پاکستانی تاریخ کے لحاظ سے بھی ایک اہم شہر ہے لاہور کی تاریخ کا تعلق پہلی صدی عیسوی سے بتایا جاتا ہے یہ ثقافت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا تھا اس شہر نے مغلیہ دور میں بھی بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور آج بھی مغلوں کی بہت سی تاریخی عمارات اور باغات اس شہر میں موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ ملک بھر میں لاہور اپنے تاریخی مقامات کے لیے بھی جانا جاتا ہے جن میں لاہور فورٹ، بادشاہی مسجد ،مینار پاکستان اور شالیمار باغ لسٹ میں ٹاپ پر ہیں۔

ملتان

جب پاکستان کے پرانے شہروں کی بات کی جائے اور ملتان کا نام نہ لیا جائے تو ایسا ممکن نہیں ہے جی ہاں ملتان پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے جو دوسری صدی قبل از مسیح میں آباد ہوا یہ شہر صوفی ثقافت کا ایک اہم مرکز تھا اور  ملتان نے برصغیر کے دوسرے حصوں میں اسلام کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا ہے ملتان پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ہے اور اپنے تاریخی مزارات اور مساجد کے لیے جانا جاتا ہے جن میں ملتان کا قلعہ اور شاہ رکن عالم کا مزار سحر فہرست ہے۔

پشاور

پشاور پاکستان کے صوبہ کے پی کے کا دارالحکومت ہے یہ نہ صرف پاکستان کی بلکہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جو تیسری صدی قبل از مسیح میں آباد ہوا پشاور زمانہ قدیم سے ہی تجارت اور کاروبار کا اہم مرکز رہا ہے یہی وجہ ہے کہ پشاور نے قدیم صرف روڈ کے تجارتی راستے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، یہ شہر پرانے وقتوں میں ثقافت کو سیکھنے کا ایک اہم مرکز ہوا کرتا تھا آج بھی اس شہر میں کئی اہم تعلیمی ادارے موجود ہیں۔

ٹیکسلا

چھٹی صدی قبل از مسیح میں آباد ہونے والا یہ شہر پاکستان کا سب سے قدیم شہر ہونے کا اعزاز  رکھتا ہے،یہ شہر بدھمت کی تعلیم کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا تھا اس شہر نے دنیا کے دیگر حصوں میں بھی بدھمت مذہب کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کیا تھا، یہاں زمانہ قدیم کی ایک بہت بڑی ٹیکسلا یونیورسٹی بھی موجود تھی جہاں دنیا بھر سے لوگ علم کی تلاش میں آتے تھے موجودہ دور میں ٹیکسلا راولپنڈی شہر کے قریب واقعہ ہے جہاں ٹیکسلا میوزیم سمیت کئی قدیم کھنڈرات اور بدھمت کے مقامات ہیں ۔

 

Peshawar

Peshawar is one of the oldest continuously inhabited cities in South Asia, with a history that dates back to ancient times. It has been a key center of trade and culture along various historical trade routes.

Multan

Multan has a history dating back thousands of years, known for its role as a significant cultural and trading center in the ancient world.

Lahore

While Lahore’s history may not extend as far back as some of the earlier-mentioned cities, it has ancient roots and has been an important city throughout various historical periods.

 

 

Quetta

Quetta’s history dates back to prehistoric times, and it has been an important trade and cultural center in the region.

Sukkur

Located on the banks of the Indus River, Sukkur has a history that spans several millennia and has been a hub of trade and commerce.

 

 

Sehwan

Sehwan is known for the famous Sufi shrine of Lal Shahbaz Qalandar and has a history that goes back to ancient times.

Rawalpindi

Rawalpindi has ancient origins and has served as a strategic location throughout various historical periods.