What is a dream, do blind people also have dreams, if they do, how are they different from the dreams of ordinary people

Advertisements

What is a dream, do blind people also have dreams, if they do, how are they different from the dreams of ordinary people

 

A dream is a series of thoughts, images, emotions, and sensations that occur in the mind during sleep. Dreams can vary widely in content, ranging from mundane daily experiences to fantastical scenarios or deeply emotional situations. They can be pleasant, neutral, or distressing, and they often feel real while we’re experiencing them. The study of dreams is known as oneirology.Now, let’s address the question of whether blind people have dreams and how they may differ from the dreams of sighted individuals:

Advertisements

Blind People Do Dream

  • Yes, blind people do dream. In fact, people who were born blind can also have visual experiences in their dreams. This is because dreams are not solely based on sensory input from our waking life. They are a product of our imagination and the brain’s ability to create and simulate experiences.

 

خواب کیا ہے ،کیا نابینا افراد کو بھی خواب آتے ہیں اگر آتے ہیں تو عام انسانوں کے خواب سے کس طرح مختلف ہوتے ہیں

 

خواب کیا ہے اور کیوں آتے ہیں یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر شخص جاننا چاہتا ہے اور یہ کہ ہم خواب بھول کیوں جاتے ہیں اور نابینا افراد کو کس قسم کے خواب آتے ہیں اگر سائنسی تحقیق پر غور کیا جائے تو نیند آنے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد خواب شروع ہو جاتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسان جب سو رہا ہوتا ہے تو دماغ کا وہ حصہ جو ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے اس میں برقی لہریں پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں ان لہروں کی وجہ سے کیمیائی مادوں کا ایک سیلاب دماغ کے سامنے وال حصے میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے تو یوں دماغ کا یہ حصہ ان کی ترتیب تلاش کرتا ہے جس کے نتیجے میں واقعات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں کس طرح انسان ان واقعات کو دیکھتا ہے اس عمل کو خواب کہا جاتا ہے اگر آسان لفظوں میں کہا جائے تو خواب ہماری روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والی خواہشات اور جذبات سے تشکیل پاتے ہیں لیکن ان میں شعوری ربط نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیں حقیقی زندگی سے مختلف نظر آتے ہیں ایک اندازے کے مطابق انسان اپنی نیند کے دوران ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد خواب دیکھتا ہے خواب دیکھتے وقت آنکھوں کی پتلیاں تیزی سے حرکت کرتی ہیں عموما یہ عمل چند منٹ تک جاری رہتا ہے اور یہ نیند کی کمزور حالت ہوتی ہے

 

کیونکہ گہری نیند میں انسان خواب نہیں دیکھتا اس کے علاوہ نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جاگنے سے پانچ منٹ کے اندر انسان آدھے سے زیادہ خواب بھول جاتا ہے اور اگلے پانچ منٹ میں 90 فیصد خواب انسان کی یادداشت سے نکل جاتے ہیں اب اس سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نابینا افراد کو بھی خواب آتے ہیں اگر آتے ہیں تو کس قسم کے نابینا افراد بھی عام انسانوں کی طرح خواب دیکھتے ہیں لیکن ان کے خواب دوسرے لوگوں سے مختلف ہوتے ہیں جو افراد پیدائشی نابینا نہیں ہوتے ان کے خواب بہت حد تک عام لوگوں جیسے ہوتے ہیں جبکہ پیدائشی نابینا افراد اپنے خوابوں میں شکلیں نہیں دیکھتے بلکہ ان کے خواب آوازوں چیزوں کو چھو کر محسوس کرنے کے جذبات اور محسوسات پر مشتمل ہوتے ہیں کیونکہ ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ انسان خواب میں وہی چہرے دیکھتا ہے جسے وہ اپنی زندگی میں کہیں نہ کہیں اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوتا ہے عمر بڑھنے کے ساتھ ہماری نظروں میں آنے والے چہروں کی تعداد لاکھوں میں ہوتی ہے وہ شکلیں ہمارے لاشعور میں محفوظ ہو جاتی ہیں کیونکہ خواب میں ہمارا لاشعور کام کرتا ہے لہذا لاشعور میں محفوظ شکلیں مٹ ہو کر بعض اوقات عجیب صورتحال اختیار کر لیتی ہیں اور وہ ہمیں عام انسانوں سے مختلف نظر آتے ہیں

Advertisements

Differences in Blind People’s Dreams

  • Content: Dreams of blind individuals may differ in content. While they may include visual elements, these visuals might be more abstract or based on their other senses. For example, a blind person might dream about navigating a room using sound, touch, or scent cues rather than sight.
  • Sensory Dominance: In the dreams of sighted people, vision often plays a dominant role. In contrast, the dreams of blind individuals may emphasize their other senses, such as touch, hearing, taste, and smell. These sensory experiences can be more vivid and detailed in their dreams.
  • Emotional Content: Blind people’s dreams can be emotionally charged, just like those of sighted individuals. They may involve emotions, memories, and personal experiences. The emotional impact of a dream can be intense for anyone, regardless of their visual abilities.
  • Adaptation: Dreams may reflect a person’s adaptation to their sensory experiences. For instance, a person who has been blind from birth may dream about situations that align with their understanding of the world, which is shaped by their non-visual experiences.

 

Conclusion

It’s important to note that there is considerable variability among individuals, and not all blind people will have the same dream experiences. Dreams are highly subjective and influenced by personal experiences, memories, and the individual’s unique perspective. dreams are a universal phenomenon, and blind individuals can and do have dreams. These dreams may differ in content and sensory emphasis but can be equally rich, emotional, and meaningful as those experienced by sighted individuals.