If there is a sudden pain in the chest or heart, what is it a sign of? And what should we do in that case?

Advertisements

If there is a sudden pain in the chest or heart, what is it a sign of? And what should we do in that case?

 

Sudden pain in the chest or heart can be a serious symptom that should not be ignored. It could indicate a range of conditions, some of which may require immediate medical attention. While I can provide general information, it’s important to consult a healthcare professional for accurate diagnosis and appropriate treatment. If you or someone else experiences sudden chest pain, here’s what you should consider

Advertisements
Heart Attack (Myocardial Infarction)

Chest pain or discomfort is a classic symptom of a heart attack. It may feel like pressure, squeezing, fullness, or pain in the center of the chest. It can also radiate to the neck, jaw, back, or arms. Other symptoms might include shortness of breath, nausea, cold sweat, and lightheadedness.

 

اگر سینے یا دل میں اچانک درد ہو تو یہ کس بات کی علامت ہے؟ اور ہمیں اس صورت میں کیا کرنا چاہیے

 

سینے کے درد کو لے کر بہت سے لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے ، سینے
کا درد صرف دل کے امراض کی وجہ سے نہیں ہوتا بلکہ شریانوں پھیپھڑوں ،معدہ خوراک کی نالی ،گردن اور اوپر والی کمر کے مہروں کی خرابی کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے بعض دفعہ درد دل کا نہیں ہوتا لیکن لوگ اسے دل کا درس سمجھ کر نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے، تو معاملہ دونوں صورتوں میں خطرناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے لہذا سینے اور دل کے درد میں کیا فرق ہے اس بارے میں کچھ بنیادی باتوں کا ہمیں ضرور علم ہونا چاہیے تو چلتے ہیں موضوع کی تفصیل کی طرف، ہم اکثر سنتے ہیں کہ دل ہمارے سینے کی لیفٹ سائیڈ پر ہوتا ہے حالانکہ ایسا نہیں انسانی دل ہمارے سینے کے تقریبا درمیان میں ہوتا ہے سب سے پہلے بات کرتے ہیں

ہارٹ اٹیک یا دل کے درد کی علامات

ہارٹ اٹیک یا دل کے درد کی علامات یہ ہیں کہ درد سینے کے سامنے والے حصے میں اٹھتا ہے اور کئی منٹ تک رہتا ہے چند سیکنڈ یا ایک منٹ سے کم والے درد سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں سینے کے سامنے سے اٹھنے والا دل کا درد کندھوں اور سینے کی پچھلی سائیڈ گردن اور جبڑے کی طرف پھیلتا ہے اس کے علاوہ سینے کے درمیان میں بے سکونی محسوس ہونا اور کئی منٹ تک ایسا محسوس ہو جیسے اس جگہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے اس کے ساتھ سانس لینے میں مشکل اور سینے میں بھاری پن کا احساس ہونا ٹھنڈے پسینے آنا متلی یا قے ہونا سر میں ہلکا پن محسوس ہونا ایک یا دونوں ہاتھوں کمر گردن جبڑے یا معدے میں درد یا بےسکونی کی کیفیت کا ہونا تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے اے سی جی ایکو اور بلڈ کے ٹیسٹ ضرور کروائیں کیونکہ ای سی جی کے ٹھیک آنے کے باوجود ایسے ہونا تو ایسے مریضوں کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے اگر تمام ٹیسٹ ٹھیک آنے کے باوجود آپ کو سینے پر درد دباؤ یا جلن محسوس ہوتی ہے تو اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں سب سے پہلے اور اہم وجہ ہے معدے کی گیس جس کی وجہ سے سینے پر دباؤ جلن اور چھبن والی درد ہو سکتی ہے

دوسری بڑی وجہ ہے ڈپریشن اور ٹینشن، ڈپریشن اور ٹینشن کے وقت بھی ہارٹ اٹیک سے ملتی جلتی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں جیسے کہ سینے پر درد دباؤ یا جلن محسوس ہوتی ہے تو اس کی منفرد وجوہات ہو سکتی ہیں سب سے پہلی اور اہم وجہ ہے معدے کی گیس جس کی وجہ سے سینے پر دباؤ جلن اور چھبن والی درد ہوتی ہے
سینے کے درد کی تیسری وجہ عموما سینے میں لگنے والی کوئی چوٹ بھی ہو سکتی ہے اس کے علاوہ سردیوں میں ٹھنڈ لگنے سے بھی سینے کا درد ہو سکتا ہے یاد رکھیں اگر آپ کو سینے میں درد گھٹن دباؤ جلن یا گھبراہٹ محسوس ہو یا کوئی زور اور کام کرتے وقت ورزش کرتے وقت تیز چلنے کے دوران یا سامنے کی طرف جھکنے سے سینے میں درد اور گھٹن محسوس ہو جو آرام کرنے سے ٹھیک ہو جائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں ناظرین درد دل کا ہو یا سینے کا کسی بھی الجھن کا شکار ہونے سے بہتر ہے کہ ڈاکٹر سے رجوع کر کے تسلی کر لی جائے اور پھر اس کے مطابق اپنے کھانے پینے کا ٹائم ٹیبل بنا لیا جائے۔

Advertisements

Angina

Angina is chest pain that occurs when the heart muscle doesn’t receive enough oxygen-rich blood. It’s often triggered by physical exertion or stress and usually subsides with rest or medication.

Pericarditis

Inflammation of the lining around the heart (pericardium) can cause sharp chest pain that worsens when you breathe deeply or lie down. It might be accompanied by fever.

Pulmonary Embolism

A blood clot in the lung’s arteries can cause sudden chest pain, shortness of breath, and sometimes coughing up blood.

Aortic Dissection

This is a rare but life-threatening condition where the inner layer of the aorta, the large blood vessel that carries blood from the heart, tears. It can cause sudden, severe chest or back pain.

Gastroesophageal Reflux Disease (GERD)

Acid reflux can cause a burning sensation in the chest, often referred to as heartburn. It might be triggered by certain foods, lying down after eating or bending over.

Panic Attack

Intense anxiety or panic can lead to chest pain, rapid heart rate, and difficulty breathing. These symptoms can mimic a heart attack.
If you or someone else experiences sudden chest pain, here’s what you should do

Call for Emergency Medical Help

If you suspect a heart attack, don’t hesitate. Call emergency services immediately. Quick medical attention is crucial in such cases.

Stay Calm

While waiting for medical help, try to stay calm. Sit down if possible and take slow, deep breaths.

Chew Aspirin

If you have aspirin on hand and you’re not allergic to it, chewing a regular, uncoated aspirin tablet can help reduce the risk of blood clot formation.